Lecture Maulana Naqi Askari sb

ہفتہ واردینی کلاسیز میں مولانانقی عسکری صاحب قبلہ نے خود سازی کے موضوع پر درس دیا ۔خاص طور پر اخلاقیات اور پرسانالٹی ڈیولپ مینٹ کے حوالے سے اسلامی اصولوں کی روشنی میں گفتگو کی ۔مولانا نے خاص طور پر تذکرہ کیا کہ قرآن نے رسول اسلام کو خلق عظیم کے درجہ پر فائز کیا تو پھر کیا اس خدا کو اور اسکے رسو ل کو ایسے افراد پسند ہوں گے جنکا اخلاق پست ہواور جوبات بات پر بد مزاجی کا شکار ہوجاتے ہوں ۔

Related Images