Aimmai Juma Conference at Delhi 03 Sep. 2013

دہلی میں ائمہ جمعہ کانفرنس کا انعقاد

دہلی میں ۳ ستمبر مطابق ۶۲ شوال المکرم کو درگاہ پنجہ شریف میںائمہ جمعہ کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا ۔اس کانفرنس میں قائد ملت مولانا سید کلب جواد نقوی ،مولانا سید محسن تقوی ،مولانا سید جلال حیدر نقوی کے علاوہ ہندوستان کے مختلف علاقوں سے ائمہ جمعہ نے کانفرنس میں شرکت کی اور اپنے علاقائی مسائل کو حل کرنے کے حوالے سے گفتگو کی

Related Images