Majlise Ulamae Hind ke Executive Board ki meeting April 2017 ko Majlise Ulamae Hind Office Lucknow me hui

مجلس علماء ھند کی مشاورتی بورڈ کا اجلاس دفتر مجلس علماء ھند میں ۱۰ اپریل کو دفتر مجلس علماء ھند لکھنؤ میں منعقد ہوا۔
اس اجلاس میں مختلف ریاستوں میں دفتر مجلس علماء ھند کو فعال کرنے کے لئے مشاورتی بورڈ نے لائحۂ عمل ترتیب دیا ۔ان شاء اللہ جلد ہی مجلس عاملہ کاانتخاب عمل میں آئے گا ۔دیگر ریاستوں میں مقامی علماء کی کمیٹیاں قائم کی جارہی ہیں ۔اور عوام کو جوڑنے کے لئے کوشش کی جارہی ہے۔اس اجلاس میں مولانا حسین مھدی حسینی صدر مجلس علماء ھند،مولانا سید کلب جواد نقوی جنرل سکریٹری مجلس علماء ھند ،مولانا محسن تقوی نائب صدر ،مولانا نعیم عباس نائب صدر،مولانا غلام محمد مھدی خان چنئی،مولانا میر اظہر علی بنگلور،مولانا محمد رضا غروی احمدآباد،مولانا کرامت حسین جعفری ممبئی،مولانا عابد عباس دہلی،مولانا تسنیم مھدی و مولانا رضاحسین لکھنؤ،مولانا تقی حیدر نقوی دہلی،مولانا موسی رضا و مولانا احتشام الحسن لکھنؤ،مولانا محمد حسین لطفی کرگل،مولانا آغا سید حسن موسوی کشمیر،مولانا نثار احمد زین پوری اور عادل فراز نقوی نے شرکت کی ۔

Related Images