Mulayam Singh yadov se mile Shia w Sunni Ulama..12 Augsut 2014

ان دنوں شیعہ وقف بورڈ کے مسائل کو لیکر وزیر وقف اعظم خان اپنا زہنی توازن کھو بیٹھے ہیں اور مولانا سید کلب جواد کے ساتھ تمام شیعہ علماءکو بے بنیاد الزامات کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔انکے بیانات انکی بو کھلاہٹ کو واضح کرتے ہیں ۔مولانا کلب جواد نقوی نے اعظم خان کے الزامات کے جواب بڑی متانت اور سنجیدگی سے دئے ہیں ۔12 اگست کو شیعہ و سنی علماءکا وفد مولانا کی قیادت میں ملائم سنگھ یادو سے ملا اور کہا کہ بیکار وزیر وقف اعظم خان شیعہ وقف بورڈ مسائل کو شیعہ و سنی کا رخ دے رہیں اور فساد کرانے کی کوشش میں ہیں انہیں انکے عہدہ سے برخاست کیاجائے ۔نیز دیگر مطالبات کے ساتھ ملائم سنگھ یادو سے بات چیت کی ۔اس سلسلے میں 23 اگست کو لکھنو ? میں شیعوں کا عظیم الشان اجتماع ہونے جارہا ہے جسمیں ہزاروں علماءاور لاکھوں عوام جمع ہونگے ۔تاکہ سیاسی مداری شیعوں کی اقلیتی طاقت کا اندازہ لگاسکیں ۔

Related Images