Lucknow may Majlise-e-Ulema-e-Hind nay GAZA may Israel k terror k khilaf nikala candle march

عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ذریعہ ہورہے مظالم اور مقامات مقدسہ کی بے حرمتی کے خلاف مجلس علما ءہند کے زیر اہتمام نکالا گیا کینڈل مارچ ۔2 جولائی 2014 کو ہوئے اس تاریخ ساز مظاہرہ میں عوام سیلاب کی طرح امڈ پڑے اور ظلم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی ۔‎

Related Images